Welcome to Darsgaah e Urdu!
Explore Urdu literature with Darsgah-e-Urdu! Empowering UGC NET Urdu Aspirants with expert guidance, quality study material, and daily insights.
Your one-stop destination for academic success, research, and language learning.
Learn MoreFeatured Posts
Dive into our latest articles for inspiration and knowledge!
میر حسن کی سوانح
میر حسن کا اصل نام غلام حسن اور تخلص حسن تھا۔ ان کی پیدائش 1737 میں پرانی دہلی کے محلے سیدواڑہ میں ہوئی، جیسا کہ قاضی عبدالودود نے لکھا، جبکہ ڈاکٹر وحید الدین قریشی کے مطابق وہ 1741 میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میر غلام حسین ضاحک ہجو گو شاعر تھے اور مرزا رفیع سودا سے ان کے معارضے مشہور ہیں۔ میر حسن کے مورث اعلیٰ میر امامی موسوی ہروی تھے۔
Read Moreمغربی بنگال سیٹ 2015 ۔ پارٹ ۱
اس کوئز میں مغربی بنگال سیٹ امتحان کے سوالات کی کوئز بنائی گئی ہیں تاکہ آپ لوگ اس کو پریکٹس کر سکیں جس سے آپ لوگوں کو اپنا امتحان میں آسانی ہو. اگر آپ لوگ ان سوالات کو دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ ان سوالوں میں اور یو جی سی نیٹ اردو کے سوالوں میں کچھ زیادہ فرق ہے. تو برائے مہربانی ان سوالوں کو لگاتے رہیں جب تک اچھی پریکٹس نہ ہو جائے. اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں.
Read More